SMHMشہید مدثر حسین مہدی
قرآنِ کریم

الإِخۡلَاصِ

سورۂ الإِخۡلَاصِ

۱۱۲ · مکی · ۴ آیات

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

112:1

قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ١

(اے رسول(ص)) آپ(ص) کہہ دیجئے! کہ وہ (اللہ) ایک ہے۔

112:2

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ٢

اللہ (ساری کائنات سے) بےنیاز ہے۔

112:3

لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ ٣

نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔

112:4

وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ ٤

اور اس کا کوئی ہمسر نہیں ہے۔

ترجمہ: علامہ محمد حسین نجفی · تلاوت: شیخ علی الحذیفی، شاہ فہد کمپلیکس · متن: تنزیل عثمانی، بذریعہ alquran.cloud · لفظی ترجمہ: Quran.com (Quranic Universal Library)