SMHMشہید مدثر حسین مہدی

ٱلْقُرْءَانُ ٱلْكَرِيمُ

قرآنِ کریم

ثقلین میں سے بڑی امانت۔ تمام ۱۱۴ سورتیں عثمانی رسم الخط میں، علامہ محمد حسین نجفی کے ترجمے اور شیخ علی الحذیفی کی تلاوت کے ساتھ۔

سورتیں

  1. ۱ٱلْفَاتِحَةِمکی · ۷ آیاتٱلْفَاتِحَةِ
  2. ۲البَقَرَةِمدنی · ۲۸۶ آیاتالبَقَرَةِ
  3. ۳آلِ عِمۡرَانَمدنی · ۲۰۰ آیاتآلِ عِمۡرَانَ
  4. ۴النِّسَاءِمدنی · ۱۷۶ آیاتالنِّسَاءِ
  5. ۵المَائـِدَةِمدنی · ۱۲۰ آیاتالمَائـِدَةِ
  6. ۶الأَنۡعَامِمکی · ۱۶۵ آیاتالأَنۡعَامِ
  7. ۷الأَعۡرَافِمکی · ۲۰۶ آیاتالأَعۡرَافِ
  8. ۸الأَنفَالِمدنی · ۷۵ آیاتالأَنفَالِ
  9. ۹التَّوۡبَةِمدنی · ۱۲۹ آیاتالتَّوۡبَةِ
  10. ۱۰يُونُسَمکی · ۱۰۹ آیاتيُونُسَ
  11. ۱۱هُودٍمکی · ۱۲۳ آیاتهُودٍ
  12. ۱۲يُوسُفَمکی · ۱۱۱ آیاتيُوسُفَ
  13. ۱۳الرَّعۡدِمدنی · ۴۳ آیاتالرَّعۡدِ
  14. ۱۴إِبۡرَاهِيمَمکی · ۵۲ آیاتإِبۡرَاهِيمَ
  15. ۱۵الحِجۡرِمکی · ۹۹ آیاتالحِجۡرِ
  16. ۱۶النَّحۡلِمکی · ۱۲۸ آیاتالنَّحۡلِ
  17. ۱۷الإِسۡرَاءِمکی · ۱۱۱ آیاتالإِسۡرَاءِ
  18. ۱۸الكَهۡفِمکی · ۱۱۰ آیاتالكَهۡفِ
  19. ۱۹مَرۡيَمَمکی · ۹۸ آیاتمَرۡيَمَ
  20. ۲۰طهمکی · ۱۳۵ آیاتطه
  21. ۲۱الأَنبِيَاءِمکی · ۱۱۲ آیاتالأَنبِيَاءِ
  22. ۲۲الحَجِّمدنی · ۷۸ آیاتالحَجِّ
  23. ۲۳المُؤۡمِنُونَمکی · ۱۱۸ آیاتالمُؤۡمِنُونَ
  24. ۲۴النُّورِمدنی · ۶۴ آیاتالنُّورِ
  25. ۲۵الفُرۡقَانِمکی · ۷۷ آیاتالفُرۡقَانِ
  26. ۲۶الشُّعَرَاءِمکی · ۲۲۷ آیاتالشُّعَرَاءِ
  27. ۲۷النَّمۡلِمکی · ۹۳ آیاتالنَّمۡلِ
  28. ۲۸القَصَصِمکی · ۸۸ آیاتالقَصَصِ
  29. ۲۹العَنكَبُوتِمکی · ۶۹ آیاتالعَنكَبُوتِ
  30. ۳۰الرُّومِمکی · ۶۰ آیاتالرُّومِ
  31. ۳۱لُقۡمَانَمکی · ۳۴ آیاتلُقۡمَانَ
  32. ۳۲السَّجۡدَةِمکی · ۳۰ آیاتالسَّجۡدَةِ
  33. ۳۳الأَحۡزَابِمدنی · ۷۳ آیاتالأَحۡزَابِ
  34. ۳۴سَبَإٍمکی · ۵۴ آیاتسَبَإٍ
  35. ۳۵فَاطِرٍمکی · ۴۵ آیاتفَاطِرٍ
  36. ۳۶يسٓمکی · ۸۳ آیاتيسٓ
  37. ۳۷الصَّافَّاتِمکی · ۱۸۲ آیاتالصَّافَّاتِ
  38. ۳۸صٓمکی · ۸۸ آیاتصٓ
  39. ۳۹الزُّمَرِمکی · ۷۵ آیاتالزُّمَرِ
  40. ۴۰غَافِرٍمکی · ۸۵ آیاتغَافِرٍ
  41. ۴۱فُصِّلَتۡمکی · ۵۴ آیاتفُصِّلَتۡ
  42. ۴۲الشُّورَىٰمکی · ۵۳ آیاتالشُّورَىٰ
  43. ۴۳الزُّخۡرُفِمکی · ۸۹ آیاتالزُّخۡرُفِ
  44. ۴۴الدُّخَانِمکی · ۵۹ آیاتالدُّخَانِ
  45. ۴۵الجَاثِيَةِمکی · ۳۷ آیاتالجَاثِيَةِ
  46. ۴۶الأَحۡقَافِمکی · ۳۵ آیاتالأَحۡقَافِ
  47. ۴۷مُحَمَّدٍمدنی · ۳۸ آیاتمُحَمَّدٍ
  48. ۴۸الفَتۡحِمدنی · ۲۹ آیاتالفَتۡحِ
  49. ۴۹الحُجُرَاتِمدنی · ۱۸ آیاتالحُجُرَاتِ
  50. ۵۰قٓمکی · ۴۵ آیاتقٓ
  51. ۵۱الذَّارِيَاتِمکی · ۶۰ آیاتالذَّارِيَاتِ
  52. ۵۲الطُّورِمکی · ۴۹ آیاتالطُّورِ
  53. ۵۳النَّجۡمِمکی · ۶۲ آیاتالنَّجۡمِ
  54. ۵۴القَمَرِمکی · ۵۵ آیاتالقَمَرِ
  55. ۵۵الرَّحۡمَٰنمدنی · ۷۸ آیاتالرَّحۡمَٰن
  56. ۵۶الوَاقِعَةِمکی · ۹۶ آیاتالوَاقِعَةِ
  57. ۵۷الحَدِيدِمدنی · ۲۹ آیاتالحَدِيدِ
  58. ۵۸المُجَادلَةِمدنی · ۲۲ آیاتالمُجَادلَةِ
  59. ۵۹الحَشۡرِمدنی · ۲۴ آیاتالحَشۡرِ
  60. ۶۰المُمۡتَحنَةِمدنی · ۱۳ آیاتالمُمۡتَحنَةِ
  61. ۶۱الصَّفِّمدنی · ۱۴ آیاتالصَّفِّ
  62. ۶۲الجُمُعَةِمدنی · ۱۱ آیاتالجُمُعَةِ
  63. ۶۳المُنَافِقُونَمدنی · ۱۱ آیاتالمُنَافِقُونَ
  64. ۶۴التَّغَابُنِمدنی · ۱۸ آیاتالتَّغَابُنِ
  65. ۶۵الطَّلَاقِمدنی · ۱۲ آیاتالطَّلَاقِ
  66. ۶۶التَّحۡرِيمِمدنی · ۱۲ آیاتالتَّحۡرِيمِ
  67. ۶۷المُلۡكِمکی · ۳۰ آیاتالمُلۡكِ
  68. ۶۸القَلَمِمکی · ۵۲ آیاتالقَلَمِ
  69. ۶۹الحَاقَّةِمکی · ۵۲ آیاتالحَاقَّةِ
  70. ۷۰المَعَارِجِمکی · ۴۴ آیاتالمَعَارِجِ
  71. ۷۱نُوحٍمکی · ۲۸ آیاتنُوحٍ
  72. ۷۲الجِنِّمکی · ۲۸ آیاتالجِنِّ
  73. ۷۳المُزَّمِّلِمکی · ۲۰ آیاتالمُزَّمِّلِ
  74. ۷۴المُدَّثِّرِمکی · ۵۶ آیاتالمُدَّثِّرِ
  75. ۷۵القِيَامَةِمکی · ۴۰ آیاتالقِيَامَةِ
  76. ۷۶الإِنسَانِمدنی · ۳۱ آیاتالإِنسَانِ
  77. ۷۷المُرۡسَلَاتِمکی · ۵۰ آیاتالمُرۡسَلَاتِ
  78. ۷۸النَّبَإِمکی · ۴۰ آیاتالنَّبَإِ
  79. ۷۹النَّازِعَاتِمکی · ۴۶ آیاتالنَّازِعَاتِ
  80. ۸۰عَبَسَمکی · ۴۲ آیاتعَبَسَ
  81. ۸۱التَّكۡوِيرِمکی · ۲۹ آیاتالتَّكۡوِيرِ
  82. ۸۲الانفِطَارِمکی · ۱۹ آیاتالانفِطَارِ
  83. ۸۳المُطَفِّفِينَمکی · ۳۶ آیاتالمُطَفِّفِينَ
  84. ۸۴الانشِقَاقِمکی · ۲۵ آیاتالانشِقَاقِ
  85. ۸۵البُرُوجِمکی · ۲۲ آیاتالبُرُوجِ
  86. ۸۶الطَّارِقِمکی · ۱۷ آیاتالطَّارِقِ
  87. ۸۷الأَعۡلَىٰمکی · ۱۹ آیاتالأَعۡلَىٰ
  88. ۸۸الغَاشِيَةِمکی · ۲۶ آیاتالغَاشِيَةِ
  89. ۸۹الفَجۡرِمکی · ۳۰ آیاتالفَجۡرِ
  90. ۹۰البَلَدِمکی · ۲۰ آیاتالبَلَدِ
  91. ۹۱الشَّمۡسِمکی · ۱۵ آیاتالشَّمۡسِ
  92. ۹۲اللَّيۡلِمکی · ۲۱ آیاتاللَّيۡلِ
  93. ۹۳الضُّحَىٰمکی · ۱۱ آیاتالضُّحَىٰ
  94. ۹۴الشَّرۡحِمکی · ۸ آیاتالشَّرۡحِ
  95. ۹۵التِّينِمکی · ۸ آیاتالتِّينِ
  96. ۹۶العَلَقِمکی · ۱۹ آیاتالعَلَقِ
  97. ۹۷القَدۡرِمکی · ۵ آیاتالقَدۡرِ
  98. ۹۸البَيِّنَةِمدنی · ۸ آیاتالبَيِّنَةِ
  99. ۹۹الزَّلۡزَلَةِمدنی · ۸ آیاتالزَّلۡزَلَةِ
  100. ۱۰۰العَادِيَاتِمکی · ۱۱ آیاتالعَادِيَاتِ
  101. ۱۰۱القَارِعَةِمکی · ۱۱ آیاتالقَارِعَةِ
  102. ۱۰۲التَّكَاثُرِمکی · ۸ آیاتالتَّكَاثُرِ
  103. ۱۰۳العَصۡرِمکی · ۳ آیاتالعَصۡرِ
  104. ۱۰۴الهُمَزَةِمکی · ۹ آیاتالهُمَزَةِ
  105. ۱۰۵الفِيلِمکی · ۵ آیاتالفِيلِ
  106. ۱۰۶قُرَيۡشٍمکی · ۴ آیاتقُرَيۡشٍ
  107. ۱۰۷المَاعُونِمکی · ۷ آیاتالمَاعُونِ
  108. ۱۰۸الكَوۡثَرِمکی · ۳ آیاتالكَوۡثَرِ
  109. ۱۰۹الكَافِرُونَمکی · ۶ آیاتالكَافِرُونَ
  110. ۱۱۰النَّصۡرِمدنی · ۳ آیاتالنَّصۡرِ
  111. ۱۱۱المَسَدِمکی · ۵ آیاتالمَسَدِ
  112. ۱۱۲الإِخۡلَاصِمکی · ۴ آیاتالإِخۡلَاصِ
  113. ۱۱۳الفَلَقِمکی · ۵ آیاتالفَلَقِ
  114. ۱۱۴النَّاسِمکی · ۶ آیاتالنَّاسِ

اہلِ بیتؑ کی شان میں

إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنكُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرٗا ٣٣

اے اہل بیت! اللہ تو بس یہی چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کے رجس (آلودگی) کو دور رکھے اور تمہیں اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جس طرح پاک رکھنے کا حق ہے۔

آیتِ تطہیر · الأَحۡزَابِ ۳۳:۳۳

ذَٰلِكَ ٱلَّذِي يُبَشِّرُ ٱللَّهُ عِبَادَهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِۗ قُل لَّآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ أَجۡرًا إِلَّا ٱلۡمَوَدَّةَ فِي ٱلۡقُرۡبَىٰۗ وَمَن يَقۡتَرِفۡ حَسَنَةٗ نَّزِدۡ لَهُۥ فِيهَا حُسۡنًاۚ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٞ شَكُورٌ ٢٣

یہ وہ بات ہے جس کی خوشخبری خدا اپنے ان بندوں کو دیتا ہے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بھی کئے آپ(ص) کہیے کہ میں تم سے اس(تبلیغ و رسالت) پر کوئی معاوضہ نہیں مانگتا سوائے اپنے قرابتداروں کی محبت کے اورجو کوئی نیک کام کرے گا ہم اسکی نیکی میں اضافہ کردیں گے یقیناً اللہ بڑا بخشنے والا(اور) بڑا قدردان ہے۔

آیتِ مودّت · الشُّورَىٰ ۴۲:۲۳

فَمَنۡ حَآجَّكَ فِيهِ مِنۢ بَعۡدِ مَا جَآءَكَ مِنَ ٱلۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡاْ نَدۡعُ أَبۡنَآءَنَا وَأَبۡنَآءَكُمۡ وَنِسَآءَنَا وَنِسَآءَكُمۡ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمۡ ثُمَّ نَبۡتَهِلۡ فَنَجۡعَل لَّعۡنَتَ ٱللَّهِ عَلَى ٱلۡكَٰذِبِينَ ٦١

(اے پیغمبر(ص)) اس معاملہ میں تمہارے پاس صحیح علم آجانے کے بعد جو آپ سے حجت بازی کرے تو آپ ان سے کہیں کہ آؤ ہم اپنے اپنے بیٹوں، اپنی اپنی عورتوں اور اپنے اپنے نفسوں کو بلائیں اور پھر مباہلہ کریں (بارگاہِ خدا میں دعا و التجا کریں) اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں۔ (یعنی ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں کو، ہم اپنی عورتوں کو بلائیں تم اپنی عورتوں کو اور ہم اپنے نفسوں کو بلائیں تم اپنے نفسوں کو پھر اللہ کے سامنے گڑگڑائیں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت کریں)۔

آیتِ مباہلہ · آلِ عِمۡرَانَ ۳:۶۱

يُوفُونَ بِٱلنَّذۡرِ وَيَخَافُونَ يَوۡمٗا كَانَ شَرُّهُۥ مُسۡتَطِيرٗا ٧ وَيُطۡعِمُونَ ٱلطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ مِسۡكِينٗا وَيَتِيمٗا وَأَسِيرًا ٨ إِنَّمَا نُطۡعِمُكُمۡ لِوَجۡهِ ٱللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمۡ جَزَآءٗ وَلَا شُكُورًا ٩ إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوۡمًا عَبُوسٗا قَمۡطَرِيرٗا ١٠

یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی نذریں (منتیں) پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی سختی عام ہوگی۔ اور وہ اس (اللہ) کی محبت میں مسکین، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں۔ (اور کہتے ہیں کہ) ہم تمہیں صرف اللہ کی خوشنودی کیلئے کھلاتے ہیں نہ تم سے کوئی جزا چاہتے ہیں اورنہ شکریہ۔ ہم تو اپنے پروردگار کی طرف سے ایک ایسے دن (کے عذاب) سے ڈرتے ہیں جو بڑا ترش اور سخت ہوگا۔

سورۂ دہر، اہلِ بیتؑ کے روزوں کے بارے میں · الإِنسَانِ ۷۶:۷-۱۰

إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ ١ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ ٢ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ ٣

(اے رسول(ص)) ہم نے آپ(ص) کو کوثر عطا کی ہے۔ پس آپ(ص) اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی کریں۔ بےشک آپ(ص) کا دشمن ہی نسل بُریدہ ہوگا۔

سورۂ کوثر · الكَوۡثَرِ ۱۰۸:۱-۳

دروس

ہر درس ایک آیت سے شروع ہوتا ہے، سورہ اور آیت نمبر کے ساتھ۔

شارٹس